اسلام آباد کی فضاؤں میں طیاروں کی گھن گرج

یوم پاکستان پریڈ کے موقع پر پاک فضائیہ کے طیاروں نے بھی لہو گرما دیا۔ جے ایف 17، ایف سولہ، جے 10، مگ، میراج اور شیر دل کی شاندار پرفارمنس نے دشمن پر سکتہ طاری کردیا۔ فضائؤں میں اڑتے طیاروں کی گھن گرج کیسی تھی ؟ ویڈیو دیکھیں۔

JF17

air show

GUN SALUTE

Parade Ground

23RD MARCH

pakistan day parade

misiles

Tabool ads will show in this div