بھارتی دیہات میں بھوکامگرمچھ،کئی گھنٹے بعد پکڑا گیا

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
اترپردیش: بھارت کے جنگلات میں خوراک کی کمی سے پریشان ہاتھی اور چیتے تو آبادیوں کا رخ کر ہی رہے تھے اب تو خطرناک مگر مچھوں نے بھی دیہاتیوں کی ناک میں دم کر دیا ہے۔
 
 بھارتی ریاست اتر پردیش کے جنگلات سے ایک مگرمچھ اچانک رات کی تاریکی میں گاؤں میں گھس آیا، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔



رات بھر لوگ  خوف سے سہمے رہے لیکن دن نکلتے ہی انہوں نے اپنی مدد آپ کے تحت مگر مچھ کو پکڑ لیا جسے بعد میں محکمہ جنگلات کے حوالے کر دیا گیا۔ سماء / ایجنسیز

میں

vote

بعد

cash

Tabool ads will show in this div