ٹریفک کیلئے بنائی گئی سرنگ ریس ٹریک بن گئی

اسٹاف رپورٹ

لندن:  برطانیہ میں منچلے امیر نوجوانوں نے لاکھوں پاؤنڈز کی لاگت سے بنی سرنگ کو ریس ٹریک بنا ڈالا ۔
 برطانیہ کی کاؤنٹی  سرے  کے مکینوں نے اس وقت سکون کا سانس لیا تھا جب ایک اعشاریہ تین کلو میٹر طویل سرنگ بنائی گئی تاکہ علاقے سے ٹریفک کے مسائل کو کم کیا جاسکے ۔۔
لیکن ان کی خوشی اس وقت عارضی ثابت ہوئی جب امیر زادوں نے ٹریفک کے لئے بنائے گئے ٹنلز کو ریسنگ ٹریک کے طور پر استعمال کرنا شروع کر دیا ۔۔۔ اور اب یہ سرنگ عام ٹریفک کے لئے خطرناک بن گئی ہے ۔۔ سماء / ایجنسیز

leftist

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div