انتظامیہ کی غفلت،عوام بوند بوند پانی کو ترس گئے

رپورٹ : شبیر مشوری

ٹنڈوالہ یار : صاف پانی مہیا کرنے والے فلٹر پلانٹ بند پڑے ہيں، عوام مضر صحت پانی پینے پر مجبور ہيں۔

دو ماہ ميں ضلع ٹنڈوالہ یارکے پينتيس آر او پلانٹس فني خرابي کا شکار کئي پلانٹس بند کرديے گئے، ایک ارب روپے کا منصوبہ تباہی کے دہانے پر پہنچ گيا، واٹرسپلائي کے کنويں بھي خشک ہونے لگے

واٹرکميشن انکوائري رپورٹ کے مطابق شہر کي ستر فيصد آبادي صاف پاني سےمحروم ہے، عوام کا مطالبہ ہے،اعليٰ حکام اور پبلک ہيلتھ سينٹربند فلٹر پلانٹس کافوري نوٹس ليں۔

water issue

TANDO ALLAHYAR

RO plant

drinking water

Tabool ads will show in this div