روس میں فوجی میوزک فیسٹول کا انعقاد

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


ماسکو: روس میں سالانہ عالمی فوجی میوزک فیسٹول کا آغاز ہو گیا
روسی دارالحکومت ماسکو کے ریڈ اسکوئر پر سالانہ عالمی ملٹری میوزک فیسٹول کی افتتاحی تقریب ہوئی ۔

جس میں چودہ ممالک کے بیس سے زائد فوجی بینڈز نے حصہ لیا ۔ 

رائل آرمی کے جوان ریڈ اسکوئر میں داخل ہوئے اور فیسیٹول کا آغاز کیا ۔۔ جس کے بعد چین ، ناروے ، اٹلی میکسیکو ، یونان ، اسپین اور برطانیہ سمیت مختلف ملکوں کے موسیقاروں اور بازی گروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔

ملٹری میوزک فیسٹول کا یہ رنگا رنگ میلہ پانچ روز جاری رہے گا۔۔ سماء / ایجنسیز

میں

کا

crimes

Tabool ads will show in this div