راؤ انوار کو ہتکڑیاں نہ ڈلنے پر افسوس ہے،جبران ناصر
سماجی کارکن جبران ناصر کہتے ہیں افسوس اس بات کا ہے کہ راؤ انوار جیسا شخص جس پر بےشمار قتل کا الزام لگا ہو اور اسکو جہاز میں لے جاتے وقت بھی ہاتھوں پر ہتکڑیاں نہ ڈالی جائے تو دکھ تو ہوتا ہے۔ یہ کیسا ملزم ہے جسے دلہا کی طرح لے جایا گیا۔ سماء کے پروگرام آواز میں شہزاد اقبال سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی سنیئے
RAO ANWAR
awaz program
naqeebullah mehsud
تبولا
Tabool ads will show in this div