راؤ انوار کو محسود قبائل کے افراد سے خطرہ نہیں

مقتول نقیب اللہ محسود کے کزن نور رحمان کا کہنا ہے کہ سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو محسود قبائل کے افراد سے خطرہ نہیں بلکہ نقیب اللہ کے خاندان کو خطرہ ضرور ہوسکتا ہے۔ راؤ انوار کا عدالت میں پیش ہونا اچھی بات ہے اور ہم عدالت سے انصاف کے منتظر ہیں۔ سماء کے پروگرام آواز میں شہزاد اقبال سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی سنیئے

RAO ANWAR

awaz program

naqeebullah mehsud

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div