کالمز / بلاگ

پی ایس ایل میچز سے ہونے والی آمدن پر مبشر لقمان کا تبصرہ

پروگرام کھرا سچ کے میزبان مبشر لقمان کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں پاکستان سپر لیگ کے ہونے والے میچز میں کرکٹ بورڈ کو اتنی آمدن نہیں ہوئی جتنی لاہور میں کھیلے گئے ایک میچ سے ہوئی اور اگر بقیہ دو میچز سے ہونے والی ممکنہ آمدن کا اندازہ لگایا جائے تو یہ رقم بڑھ سکتی ہے۔ یہی وجہ کہ پاکستانی پی ایس ایل کے تمام میچز ملک میں کروانے کی بات کرتے ہیں۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی سنیئے

MUBASHIR LUQMAN

samaa program

Khara Sach

psl 2018

Tabool ads will show in this div