میچ پسند ہے یا ہیلی کاپٹر کا نظارہ، بچوں کے دلچسپ جوابات

قذافی اسٹیڈیم میں بچہ پارٹی بھی پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے درمیان میچ شروع ہونے کی منتظر ہے، گراؤنڈ کو ہیلی کاپٹر سے سکھانے کی کوششیں جاری ہیں، سماء کے نمائندہ ارشد ورک نے جب بچوں سے پوچھا کہ میچ پسند ہے یا ہیلی کاپٹر کا نظارہ تو بچوں نے دلچسپ جوابات دیئے۔ آپ بھی سنیں۔