پی ایس ایل فائنل؛کراچی کی سڑکوں کو سجانےکاکام شروع

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/03/SANJAY-PSL-ASLIVE-21-033-1.mp4"][/video]

کراچی : روشنیوں کا شہر پی ایس ایل کے رنگ میں رنگ گیا۔شہریوں نے ٹی شرٹز،بلے اور دیگرسامان خریدنے کیلئے دکانوں کا رخ کرلیا۔ دوسری طرف کھلاڑی ابھی سےکراچی پہنچ گئے۔

کراچی کی سڑکوں کو پی ایس ایل تھری کی فائنل سے قبل سجانےکی تیاریاں جاری ہیں۔ بوم بوم آفریدی،ڈیرن سیمی،وہاب ریاض،حسن علی کے قدآدم پوسٹر کراچی کی سڑکوں پراسٹینڈیزکی صورت میں لگادئیےگئےہیں۔

شہریوں نے ان تصاویر کے سامنے خوب سیلفیاں بنوائیں۔

کراچی کےشہری اپنی پسندیدہ ٹیم کی شرٹس اور گیند بلے بھی خوب خریدرہےہیں۔

PSL final

Tabool ads will show in this div