کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے غیر ملکی کھلاڑی واپس روانہ

لاہور : پشاور زلمی سے شکست کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے غیر ملکی کھلاڑی وطن واپس روانہ ہوگئے ہیں۔

پاکستان سپر لیگ تھری کے الیمنیٹر راؤنڈ میں پشاور زلمی کے ہاتھوں شکست کھانے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے غیر ملکی کھلاڑی اپنے اپنے ملک واپس روانہ ہوگئے۔

سرفراز احمد کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز تیسرے ایڈیشن کے فائنل میں جگہ نہ بناسکی اور ایلیمنیٹر کے سنسنی خیز میچ میں پشاور زلمی کے ہاتھوں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئی۔

گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کا کہنا ہے کہ میچ کا حصہ بننے والے غیر ملکی کھلاڑی کرس گرین، رلی روسو، تھسارا پریرا، ٹام کوہلر اور محمود اللہ اپنے اپنے وطن واپس روانہ ہوگئے ہیں۔

PESHAWAR ZALMI

QUETTA GLADIATORS

PZvQG

foreign players

PSL playoff

psl 2018

Pakistan Super League 2018

PSL 2018 Live Score Update

PSL 2018 scoreboard

live score

PSL 2018 match highlights

Peshawar zalmi vs Quetta Gladiators

PSL 2018 live score

PSL 2018 eliminator

PSL 2018 eliminator watch here

first eliminator

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div