کالمز / بلاگ

پی ایس ایل کے انتظامی معاملات میں کافی گڑبڑ ہے،مبشر لقمان کا تبصرہ

سماء کے سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نے پروگرام ’کھرا سچ‘ میں پاکستان سپر لیگ کے متعلق چند اہم سوالات اٹھا دیئے۔ انہوں نے اپنے تبصرے میں کہا کہ پی ایس ایل دنیا میں ایک بہت بڑا برینڈ بن گیا ہے اور اسکی تعریف بھی کرنی چاہیئے لیکن جس طرح پی ایس ایل کو چلایا جا رہا ہے وہ ایک لمحہ فکریہ ہے، جبکہ اسکے انتظامی معاملات میں کافی گڑ بڑ نظر آرہی۔ اسطرح چلتا رہا تو اگلے سال یہ اپنی اہمیت کھو بیٹھے گا۔ مبشر لقمان نے مزید کیا کہا سنیئے انکا تبصرہ

MUBASHIR LUQMAN

Khara Sach

psl 2018

Tabool ads will show in this div