پشاورزلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی

لاہور: پی ایس ایل 2018 کے اہم میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایک رن سے شکست دے دی۔

پاکستان سپر لیگ کے الیمنیٹر میچ میں پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 1 رن سے شکست دے دی۔

پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 158رنز کا ہدف دیا تھا تاہم ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم9وکٹ پر156رنز بناسکی۔

یاد رہے کہ پشاور زلمی کا اگلا مقابلہ کل کراچی کنگز سے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے کھیلا جائے گا ۔

PESHAWAR ZALMI

PZvQG

PSL playoff

psl 2018

Pakistan Super League 2018

PSL 2018 Live Score Update

PSL 2018 scoreboard

live score

PSL 2018 match highlights

Peshawar zalmi vs Quetta Gladiators

PSL 2018 live score

PSL 2018 eliminator

PSL 2018 eliminator watch here

first eliminator

qgvpz

Quetta Gladiatorsb

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div