بھارت کے یوم آزادی پرمقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹر
مقبوضہ کشمیر: بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر آج مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے۔ سری نگر اور دیگر شہروں سمیت پورے مقبوضہ کشمیر میں انتہائی سخت سیکیورٹی کے انتظامات کیے گئے ہیں۔

میر واعظ عمر فاروق، سید علی گیلانی اور دیگر حریت  رہنماؤں کی اپیل پر آج کشمیر میں شٹرڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے۔
آج نئی دہلی میں بھارت کے یوم آزادی کی مرکزی تقریب لال قلعہ میں منعقد  ہوئی، جس سے وزیراعظم من موہن سنگھ نے خطاب کیا ۔ دوسری طرف آج بھارت کے یوم آزادی کے موقع پرمقبوضہ کشمیر میں کشمیری یوم سیاہ منائیں گے جس سے نمٹنے کیلے بھارتی حکومت نے پوری وادی کو چھاؤنی میں تبدیل کر دیا ہے ۔ سماء / ایجنسیز

میں

کے

یوم

کشمیر

Tabool ads will show in this div