یوگو شاویز کینسر کو شکست دینے کیلئے پرعزم

اسٹاف رپورٹر
ہوگو شاویز کا کہنا ہے کہ وہ کینسر کو ہر صورت شکست دے دینگے۔ شاویز علاج کے بعد وینزویلا واپس پہنچ گئے ہیں۔

شاویز کا کہنا ہے کہ وہ کینسر کو شکست دینے میں کامیاب ہو جائیں گے اور بہت جلد صحت یاب ہو جائیں گے۔ مقامی ٹی وی براڈکاسڑ وی ٹی وی کو ایک انٹرویو کے درمیان ان کا کہنا تھا کہ کینسر کے ٹیومر کو نکلوانے کے بعد اب وہ بہتری محسوس کر رہے ہیں۔



علاج کے بعد ان کوبھوک بھی محسوس ہوتی ہے اب ان کی صحت میں بہتری آ رہی ہے 57 سالا شاویز کا کہنا ہے کہ آئندہ انتخابات میں وہ ایک بار پھر امیدوار کی حیثیت سے شامل ہوں گے۔ سماء / ایجنسیز

کو

speak

mothers

Tabool ads will show in this div