عمران خان کا گلوکار سلمان احمد سے رابطہ

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/03/IK-CALL-Salman-Ahmed-20-03.mp4"][/video]

اسلام آباد: تحریک انصاف میں عامر لیاقت کی شمولیت پر سلمان احمد کی ناراضگی کا معاملہ، عمران خان نے اپنے دیرینہ دوست سلمان احمد سے رابطہ کرلیا۔

عامر لیاقت کی پی ٹی آئی میں شمولیت پر سلمان احمد نے ناراض ہوئے تو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنے دوست سلمان احمد سے رابطہ کرلیا۔

گلوکار سلمان احمد کا کہنا تھا کہ عمران خان سے اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے ،عمران خان نے تحفظات کو سنجیدہ لیا، عمران خان کی عامرلیاقت سے بات کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے ۔

IMRAN KHAN

pti chairman

aamir liaquat hussain

salman Ahmad

Tabool ads will show in this div