بھارت کی اسلحے دوڑ جاری،براہموس کے کامیاب تجربے کا دعویٰ

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹر
ممبئی: بھارتی نے براہموس بلاک تھری سپر سانک کروز میزائل کے  کامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق میزائل پہاڑوں اور غاروں کے اندر اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔

براہموس میزائل کے بلاک تھری ورژن پہاڑوں کے اندر اپنے ہدف کو نشانہ بنا سکتاہے۔ میزائل کا یہ پچسواں تجربہ ہے

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی افواج میزائل کو پہاڑی علاقوں میں جنگی حکمت عملی کیلئے استعمال کریگی۔

روس اور بھارت کے اشراک سے تیار اس میزائل کو آبدوزوں ، جہازوں ، جنگی طیاروں اور زمین سے بھی چلایا جاسکتا ہے۔ سماء / ایجنسیز

کی

کے

کا

jirga

Tabool ads will show in this div