پی ایس ایل؛کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکاپشاورزلمی کےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

 

لاہور: کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنےپشاورزلمی کےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کیا۔ بارش شروع ہونے کی وجہ سے میچ کچھ دیر کے لیے روک دیاگیا۔

بارش کےباوجود میچ وقت پر شروع ہوا تاہم چار گیندوں بعد میچ 35 منٹ کے لیے روک دیاگیا۔ کوئٹہ کے کپتان سرفراز نے امید ظاہر کی ہےکہ دونوں ٹیموں کوبھرپورسپورٹ ملےگی۔ ہوم گراؤنڈمیں بھرپورپرفارم کرنےکی کوشش کریں گے۔

کوئٹہ کی ٹیم میں تھیسارا پریرا،محمد اللہ اور ٹام کوہلر کوشامل کیاگیاہے۔ان کے علاوہ اسد شفیق بھی ٹیم جگہ بنانےمیں کامیاب ہوئےہیں۔

زلمی کی ٹیم میں تمیم اقبال اور فلیچر شامل ہیں۔

PESHAWAR ZALMI

QUETTA GLADIATORS

PZvQG

PSL playoff

psl 2018

Pakistan Super League 2018

PSL 2018 Live Score Update

PSL 2018 scoreboard

live score

PSL 2018 match highlights

Peshawar zalmi vs Quetta Gladiators

PSL 2018 live score

PSL 2018 eliminator

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div