پی ایس ایل 2018 : کوئٹہ بمقابلہ پشاور کا میچ دیکھنے’پی کے ‘بھی پہنچ گئے
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کوئٹہ اور پشاور کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کو دیکھنے جہاں ہزاروں شائقین اسٹیڈیم پہنچ رہے ہیں وہیں بالی ووڈ فلم کے کردار ’ پی کے ‘ بھی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔ اس موقع پر ان کا کیا کہنا تھا سنیئے