لاہور:بارش رکنےکےبعدپچ سےکوررزہٹالئےگئے

لاہور: قذافی اسٹیڈیم کے اطراف بارش رکنےکےبعد اسٹیڈیم میں پچ سے کوررزہٹالئےگئےہیں۔

سماءکےمطابق میچ مقررہ وقت پر شروع ہونےکاامکان بڑھ گیاہے۔ لاہورمیں بارش رک گئی ہے۔ قذافي اسٹيڈيم کي پچ سےکورہٹاديےگئےہیں۔ اسٹیڈیم کاعملہ گراؤنڈخشک کرنےميں مصروف ہے۔

پشاورزلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکےدرمیان میچ کا ٹاس ساڑھے6بجےہوگا۔ میچ سات بجےشروع ہوگا۔

PESHAWAR ZALMI

QUETTA GLADIATORS

PZvQG

PSL playoff

psl 2018

Pakistan Super League 2018

PSL 2018 Live Score Update

PSL 2018 scoreboard

live score

PSL 2018 match highlights

Peshawar zalmi vs Quetta Gladiators

PSL 2018 live score

PSL 2018 eliminator

Tabool ads will show in this div