بائیک رائیڈرخواتین بھی میچ دیکھنےپہنچ گئیں

قذافی اسٹیڈیم آنےکےلیے بائیک رائیڈر خواتین بھی مکمل تیاری کے ساتھ لبرٹی چوک کے راستے پہنچ رہی ہیں۔ اس موقع پر سماءکی رپورٹر ترہب نے ایک خاتون سے بات کی اورخوبصورت موسم کا لطف اٹھایا۔
Get the latest news and updates from Samaa TV