پی ایس ایل پہلاپلےآف؛کون ساکھلاڑی تگڑی پرفارمنس دےسکتاہے

لاہور: پاکستان سپرلیگ میں پلے آف مرحلے کے پہلے ناک آؤٹ میچ میں پشاورزلمی اورکوئٹہ گلیڈی ایٹرزمیں جوڑپڑے گا۔ کئی اہم کھلاڑی مرکز نگاہ ہونگے۔
پی ایس ایل کا ناک آؤٹ میچ آج شام کھیلاجائےگا۔ رائلی روسو زلمی پرظالمانہ وار کرینگے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکےتھیساراپریرا، انورعلی ، راحت علی ٹیم کی بہترین پرفارمنس کےلیے پرامیدہے۔ گلیڈی ایٹرزکے کپتان سرفرازاحمد پربھی بھاری ذمہ داری ہوگی۔
زلمی کے ڈیرن سیمی کا بلا رنزاگلے گا۔ محمد حفیظ اورکامران بھی ہوم گراؤنڈ پررنگ جمانے کےلیےتیارہیں۔ وہاب کےباؤنسرسے سب کو ٹینشن ہوسکتی ہے۔بولنگ میں حسن علی کا جادو بھی سرچڑھ کر بولے گا۔