غیرملکی مہمانوں کااندرون لاہورکادورہ

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/03/OLD-Lahore-PKG-20-03Kami.mp4"][/video]

لاہور: موسم خوشگوار اور پرانے لاہور کی کشش، غیرملکی کمنٹیٹرز نے تاریخی عمارات کی سیر کی ۔ سجے سجائے رکشے کی سواری سے دل بھلایا اورکھابے بھی خوب کھائے۔

لاہورکی تاریخی مقامات کی کشش غیرملکی کمنٹیٹرزکوکھینچ لائی۔ اندرون لاہور کی سیرکے دوران ایلن ولیکنز،ڈیرن گنگا کے ساتھ  سابق کپتان ماجدخان بھی نظر آئے۔

غیرملکی مہمانوں نے شاہی گزرگاہ ، شاہی حمام، مسجد وزیر خان بھی دیکھی۔

انھوں نےسجے سجائے رکشے کی سواری کی لاہوری کھانے بھی جی بھر کر کھائے۔

Tabool ads will show in this div