معاشی بحران، امریکیوں کی اکثریت بےروزگاری کا شکار

اسٹاف رپورٹر
واشنگٹن: امریکا میں صنعتی بحران کے باعث بڑی تعداد میں  امریکی بے روزگار کا شکار ہو رہے ہیں۔
صنعتی لحاظ سے اتنے بڑے ملک کی صنعتیں بحران کے باعث ہو رہی ہیں جس سے بے روز گار لوگوں کی تعداد میں اضا فہ ہو رہا ہے۔
قرضے کی حد میں کمی سے متعلق کریڈٹ ریٹنگ اور غربت میں اضافہ اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ اب امریکا میں سب اچھا نہیں ہے۔ امریکی صدر براک اوباما نے بڑے پیمانے پر امریکی بجٹ خسارے پر قابو رکھنے کی ضرورت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے مسائل اور ان کا حل جانتے ہیں۔ اوباما نے کہا ہے کہ امریکا جلد صنعتی بحران پر قابو پا لے گا۔ امریکا میں 2003ء میں تقریبا 000 10 فیکٹریاں بند ہوئیں مینو فیکچرنگ میں کمی کے بعد بیروزگاری بڑھی اور آئندہ اس میں مزید اضافے کا خدشہ ہے، سماء / ایجنسیز

کی

کا

ashes

divorce

bodybuilding

Tabool ads will show in this div