بُرج الخلیفہ میں رہائش پذیر افراد کیلئے افطار کے مختلف اوقات مقرر

اسٹاف رپورٹر
دبئی: دبئی میں دنیا کی بلند ترین عمارت بُرج الخلیفہ میں رہائش پذیر افراد کیلئے افطار کے مختلف اوقات مقرر کئے گئے ہیں۔
دبئی کے مفتی محمد القُبیسی کے مطابق برج الخلیفہ کی اسی ویں منزل پر مقیم افراد دو منٹ تاخیر سے روزہ افطار کریں۔ اور ایک سو پچاس ویں منزل پر رہنے والے تین منٹ کی تاخیر سے روزہ کھولیں۔
مفتی کا کہنا ہے کہ بلندی پر  ہونے کے سبب سورج زمین کے مقابلے میں زیادہ دیر تک دیکھا جاسکتا ہے۔ اسی  لئے طیارے کے مسافر اور بلند پہاڑی علاقوں میں رہنے والوں کو بھی دیر سے افطار کی ہدایت دی جاتی ہے۔ سماء

میں

کے

MQM

famine

petrol

dangers

Tabool ads will show in this div