افغانستان میں نیٹوکاہیلی کاپٹر گرکرتباہ،ہلاکتوں کاخدشہ
اسٹاف رپورٹر
کابل: افغانستان کے مشرقی صوبے وردک میں نیٹو کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں فوجیوں کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
صوبائی ترجمان شاہد اللہ شاہ کے مطابق ہیلی کاپٹر کو اس وقت گرتے دیکھا گیا تھا جب کابل کے جنوب مغربی صوبے میں طالبان کے خلاف آپریشن جاری تھا اور کئی طالبان کو ہلاک کیا گیا تھا۔ سماء / ایجنسیز
میں
female
تبولا
Tabool ads will show in this div