لندن میں لوٹ مار، 35 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے

اسٹاف رپورٹر
لندن: شہر میں مبینہ ملزم کی ہلاکت کے بعد ہونے والی لوٹ مار دوسرے روز بھی جاری رہی۔ مظاہرین اور پولیس کے درمیان تصادم سے 35 پولیس اہل کار زخمی ہوگئے۔
پولیس مظاہروں پر اب تک قابو نہیں پا سکی ہے۔ دوسری رات بھی شہر میں لوٹ مار اور دکانوں کو آگ لگانے کا سلسلہ جاری رہا۔
پولیس اب تک لوٹ مار کرنے والے دو سو سے زائد افراد کو گرفتار کر چکی ہے۔  دوسری جانب مسلسل لوٹ مار کے بعد وزیر اعظم کیمرون نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی ہے۔سماء / ایجنسیز

میں

زخمی

گئے

MH370

defence

experts

Tabool ads will show in this div