چینی پولیس کی عسکریت پسندوں سےجھڑپ،2 ہلاک

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹر

بیجنگ: پولیس کے ساتھ جھڑپ میں صوبہ ژی ژیانگ کے دہشت گرد حملوں میں ملوث 2 مشتبہ مارے گئے ہیں۔

چینی پولیس کے مطابق دونوں افراد صوبہ ژی ژیانگ کے حملوں میں ملوث تھے جن کی شناخت ہوگئی ہے۔

ملزمان شاہراہ ریشم کے مضافاتی علاقے میں کھیتوں میں روپوش تھے۔ سماء / ایجنسیز

کی

athens

Tabool ads will show in this div