کابل: افغانستان میں بم دھماکا،19 ہلاک

قندھار: شمالی افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم  پھٹنے سے بس میں سوار تمام  19 افراد ہلاک ہوگئے۔ افغان انٹیلی جنس ایجنسی ہلمند کے سربراہ نے ہلاکتوں کی تصدیق کردی۔
مسافر بس نہر گاہ سے لشکر گاہ جا رہی تھی۔ سماء / ایجنسز

میں

compromise

female

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div