ڈیوڈ کیمرون غیر اعلانیہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے
کابل: برطانوی وزیر اعظم افغانستان کے اچانک دورے پر افغانستان پہنچ گئے ہیں۔ ڈیوڈ کیمرون کا کہنا ہے کہ افغانستان فورسز کی صلاحتیوں میں بہتری آرہی ہے اور وہ آزادانہ طریقے سے کام کررہی ہیں۔ لیکن افغانستان سے برطانوی فوجیوں کا انخلا کم تعداد میں کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ ایجنسیز
پر
گئے
ceo
female
دورے
تبولا
Tabool ads will show in this div