آزاد کشمیر کے گاؤں کی باہمت خاتون بائیکر

،شہروں میں لڑکیوں کا موٹر سائیکل چلانا عام سی بات ہے لیکن مظفرآباد کے پہاڑی علاقہ درہ بٹنگی کی رہائشی آمنہ شہروں میں ہی نہیں بلکہ پہاڑوں پر بھی موٹرسائیکل مہارت سے چلاتی ہے۔ باہمت آمنہ سے سما کے نمائندہ امیرالدین مغل نے گفتگو کی ہے۔

WOMAN

MUZAFFARABAD

mountains

woman on wheels

Tabool ads will show in this div