امیرِکویت شیخ صباح نے پارلیمنٹ توڑ دی

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹر کویت سٹی : امیرِکویت شیخ صباح الاحمد ۔۔ نے اپوزیشن اور حکومتی جماعتوں کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد پارلیمنٹ توڑ دی ہے۔


کویت کی کابینہ نے گزشتہ ہفتے وزیراعظ۔ شیخ نصیر المحمد پر کرپشن کے الزامات لگاتے ہوئے استعفیٰ دے دیا تھا، جس کے بعد کویت کے امیر نے شیخ نصیر المحمد کی جگہ سابق وزیر دفاع کو وزیر اعظم نامزد کیا تھا۔


اس کے باوجود اپوزیشن اور حکومتی جماعتوں کے درمیان کشیدگی میں کمی نہیں آئی ہے جس پر امیرِ کویت شیخ صباح الاحمد نےآج پارلیمنٹ توڑ دی ہے۔ سماٴ

نے

Ishaq Dar

دی

شیخ

توڑ

Tabool ads will show in this div