بھارتی ریاست گجرات میں عالمی پتنگ میلے کا آغاز

نئی دہلی:  بھارتی ریاست گجرات میں بین الاقوامی پتنگ میلے سے آسمان رنگ برنگی پتنگوں سے سج گیا ۔۔

ریاست گجرات کے شہر وادودارا کے بین الاقوامی پتنگ میلے میں چالیس ممالک کے سو ماہر پتنگ باز شریک ہیں ۔ پتنگوں کے دلکش رنگ اور ڈیزائن مختلف ثقافتوں کی نمائندگی کر رہے ہیں ۔

آسمان کو دلکش بناتی پتنگوں کا نظارہ دیکھنے مقامی افراد بڑی تعداد بھی موجود ہے ۔ ایجنسیز

میں

کا

vote

CII

qualifier

motogp

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div