اڑیسہ میں مارشل آرٹس اور ڈانس سے سجا فنکاروں کا میلہ اختتام پذیر

اسٹاف رپورٹ
اڑیسہ : بھارتی ریاست اڑیسہ میں مارشل آرٹس اور ڈانس فیسٹیول فنکاروں کی رنگارنگ پرفارمنس کے ساتھ ختم ہوگیا۔


ریاست اڑیسہ میں منعقدہ فیسٹیول کی تھیم وار ٹو پیس تھی۔ جس میں مارشل آرٹس اور رقص کے ماہر فنکاروں نے شرکت کی۔

دو روزہ فیسٹیول میں مارشل آرٹس اور ڈانس کی مختلف قسمیں پیش کی۔ فنکاروں نے بھارت کے روایتی مارشل آرٹس کو رقص کے انداز میں پیش کرکے حاضرین سے خوب داد وصول کی۔

منتظمین کے مطابق گزشتہ نو سال سے اس فیسٹیول کا انعقاد کیا جا رہا ہے جو اب اڑیسہ کی پہچان بن چکا ہے۔ سماء/ایجنسیز

اور

میں

کا

سے

petrol

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div