قطرکی طالبان کودفترکھولنےکی اجازت،افغانستان نےاحتجاجاًسفیرواپس بلالیا

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
دوحا : افغانستان نے قطرمیں طالبان کو دفتر کھولنے کی اجازت دینے کی خبروں کے بعد اپنے سفیرکو واپس بلالیا ہے۔


افغان وزارتِ خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان اور خطے کے موجود صورت حال کے پیش نظرافغان حکومت نے سفیرخالد احمد زکریا کودوہا سے مشاورت کیلئے بلایا ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق افغان طالبان سے  قطرمیں ایک دفترکے قیام کی باتیں کئی ماہ سے ہورہی ہیں۔ سماء/ایجنسیز

concludes