کرنل قذافی کے قتل میں امریکا ملوث ہے۔ پیوٹن

اسٹاف رپورٹر


ماسکو: روسی وزیراعظم ولادی میر پیوٹن نے الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ معمر قذافی کے قتل کے پیچھے واشنگٹن کا ہاتھ ہے۔


ماسکو میں ٹی وی پرعوام کو جواب دیتے ہوئے پیوٹن نے کہا امریکا کو اتحادی نہیں بلکہ جاگیرداروں کی ضرورت ہے۔


 روسی وزیر اعظم نے الزام لگایا کہ کرنل قذافی کے قتل میں امریکا ملوث ہےاور دنیا امریکا کی ڈکٹیٹرشپ پالیسی سے تنگ ہے۔

میں

کے

premier

policy

decision

Tabool ads will show in this div