عمران خان کی شریف برادران پر شدید تنقید

ملتان : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے شريف برادران پر ایک بار پھر شدید تنقید کرڈالی۔

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ دوبھائیوں نےاس ملک کولوٹاہے، دونوں بھائیوں کی جگہ اڈیالہ جیل ہے، چھوٹے بھائی نے پولیس کے ذریعے لوگوں کو قتل کروایا۔

انہوں نے کہا کہ شہباز شريف، تم دو نمبر آدمي ہو، تم نے ميٹرو صرف کرپشن کے لئے بنائي، بچ کے رہنا، کيونکہ اب تمہاري باري ہے۔ عمران خان کا مزید کیا کہنا تھا کہ دیکھیئے

 

PTI

IMRAN KHAN

membership campaign

Tabool ads will show in this div