احتساب، سیاسی اور معاشی امور، ندیم ملک کا تجزیہ

شریف خاندان پر مقدمات پر 3 سے 4 ہفتوں میں فیصلہ آنے کا امکان ہے، نیب نے احتساب کا دائرہ مزید وسیع کردیا، 90ء کی دہائی میں انتخاب سے پہلے احتساب کا نعرہ لگتا تھا، کہیں الیکشن کو مؤخر کرنے جیسی صورتحال نہ پیدا ہوجائے، آئی ایم ایف رپورٹ اور ملکی اقتصادی صورتحال کیا ہے، زرمبادلہ ذخائر 100 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے والے ہیں۔ سماء کے اینکر ندیم ملک نے اپنے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے کیا کہا آپ بھی سنیں۔

NML

ANCHOR

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div