انڈونیشیا میں کشتی سیکڑوں افراد کو لے ڈوبی
اسٹاف رپورٹ
جکارتا : انڈونیشیا میں کشتی الٹنے سے سیکڑوں افراد لاپتہ ہوگئے۔ چھہتر افراد کو بچا لیا گیا۔ انڈونیشیا کے جزیرے جاوا کے قریب الٹنے والی کشتی میں تین سو اسی مسافر سوار تھے۔
جن میں ذیادہ تر افراد کا تعلق مشرق وسطیٰ اور ایشیا سے ہے جو غیر قانونی طور پر ہجرت کر کے انڈونیشیا آرہے تھے۔ ایمرجنسی حکام کا کہنا ہے کہ بلند لہروں کی وجہ سے کشتی کو حادثہ پیش آیا اور اس میں سوار چھہتر افراد کو بچا لیا گیا ہےسماء/ایجنسیز
میں
MQM
کو
predicts
austria
تبولا
Tabool ads will show in this div