کوئٹہ نے اسلام آباد کو 148 رنز کا ہدف دے دیا

شارجہ : پی ایس ایل 3 کے جاری میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایئٹرز نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو 148 رنز کا ہدف دے دیا ۔

شارجہ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پاکستان سپر لیگ کے 28 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایئٹرز نے اسلام آباد یونائٹیڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 147 رنز بنائے، کپتان سرفراز احمد نے30گيندوں پر43رنز کی شاندار اننگز کھیلی جبکہ اسلام آباد یونائٹیڈ کے فہيم اشرف نے3وکٹيں حاصل کيں، عماد بٹ نے دو جبکہ حسین طلعت اور سمیت پٹیل نے ایک، ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

ٹیمز

 

QUETTA GLADIATORS

ISLAMABAD UNITED

#QGvIU

psl 2018

Pakistan Super League 2018

live score

PSL 2018 live score

Quetta Gladiators vs Islamabad United

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div