کرسمس کے موقع پر چین میں رنگا رنگ چاکلیٹ فیسٹول
اسٹاف رپورٹ
بیجنگ : کرسمس کے موقع چین میں رنگا رنگ چاکلیٹ فیسٹول میں بچوں اور بڑوں کی دلچسپی جاری ہے۔
شنگھائی میں ایک مہینے کی تیاریوں کے بعد چاکلیٹ فیسٹول کا رنگا رنگ اہتمام کیا گیا ہے۔
فیسٹول میں چاکلیٹ سے بنی خوبصورت اشیاء توجہ کا مرکز ہيں۔ جب کہ چاکلیٹ فاوئینٹین میں بڑوں کی دلچسپی نمایاں ہے۔ سماء/ایجنسیز