شام میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 13ہلاک، متعدد زخمی

استاف رپورٹ
دمشق : شام میں سیکیورٹی فورسز کی پرتشدد کارروائی میں مزید تیرہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں ۔

شام کا شہر حمص سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جاری جھڑپوں کا مرکز بنا ہوا ہے۔ جہاں حالیہ جھڑپوں میں مزید تیرہ افراد سکیورٹی فورسز کی گولیوں کا نشانہ بن گئے۔  جب کہ درجنوں مظاہرین زخمی ہیں۔

جھڑپیں ایسے وقت میں جاری ہیں جب عرب لیگ کے مبصرین کے گروپ  نے منگل کو حمص کا دورہ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔


سوڈانی جنرل مصطفیٰ کی قیادت میں پچاس رکنی وفد دارالحکومت دمشق ، حمص اور ادلیب کا بھی دورہ کرے گا۔ سماء/ایجنسیز

میں

زخمی

کی

Operation

pipeline

mistake

Tabool ads will show in this div