جوتا مار سکتے ہو تو مارو ، عمران خان نے چیلنج کردیا

کرکٹ کے ميدان کی طرح سياست کے ميدان ميں بھي عمران خان نے چيلنج کرديا، پنڈ دادن خان ميں خطاب کرتے ہوئے ن ليگيوں کو کہا جوتا مار سکتے ہو تو مارو، کيچ اور تھرو دونوں اچھي کرتا ہوں،کپتان نے مزيد کيا کہا ویڈیو دیکھیں

PTI

IMRAN KHAN

IK

CHALLANGE

Joota

Tabool ads will show in this div