پولیو مہم میں نیا انداز

کراچي:پوليو سے بچاؤ کي مہم شروع ہوگئي ہے۔ناظم آّبادميں بچوں کي اموات کي افواہ نےوالدين کوڈراديا۔اہل محلہ خاتون رضاکار اورعالم دين انکار کرنے والوں کو سمجھائيں گے۔

کراچی میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کرنے والے والدين کو سمجھانے کے ليے انتظاميہ نےنیاطریقہ اختیار کیاہے۔انسداد پوليو مہم کے دوران اہل محلہ کوخواتين رضاکار اور عالم دين گھر گھر جاکر والدين کوسمجھارہے ہیں۔

کراچي ميں پوليومہم16 مارچ تک جاري رہے گي۔

HEALTH

polio campaign

Tabool ads will show in this div