امریکا میں پہاڑی کھائی میں پھسنے کوہ پیما اور کتے کو بچا لیا گیا

اسٹاف رپورٹ
کیلی فورنیا : امریکی ریاست کیلی فورنیا کی پہاڑی کھائی میں پھنسے کوہ پیما اور اس کے کتے کو بچالیا گیا۔ کیلی فورنیا میں پہاڑ پر چڑھتے ہوئے کوہ پیما کا کتا پھسل کر کھائی میں جاگرا۔

کوہ پیما کتے کو بچانے کیلئے نیچے اترا تو وہ بھی واپس اوپر نہیں پہنچ سکا۔ امدادی کارکنوں نے کئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد کوہ پیما اور اس کے کتے کو بحفاظت کھائی سے نکال لیا۔ سماء/ایجنسیز

اور

میں

کو

لیا

decision

term

montreal

reopen

Tabool ads will show in this div