بھکرمیں کالےیرقان کےمریض بڑھنےلگے

بھکر: ضلع بھکرمیں کالے یرقان کا مرض تيزي سے پھيل رہا ہے۔ایک ماہ میں ساڑھے آٹھ سو افراد ميں ہيپاٹائٹس پايا گيا۔

بھکرڈي ايچ کيواسپتال ميں ہيپاٹائيٹس پري وينشن اينڈ ٹريٹمنٹ کلينک کا آغاز ہواتو چونکا دينےوالے حقائق سامنے آئے۔

ايک ماہ ميں ساڑھے آٹھ سوسے زائد ہيپاٹائيٹس کےمریض رپورٹ ہوئے۔ڈھائي سوافرادکالے یرقان میں مبتلانکلے۔

ڈاکٹرزکاکہنا ہےکہ لوگوں ميں شعور پيداکرنے کي ضرورت ہے۔اسپتال انتظاميہ نے کہاکہ عوام کو مفت ٹيسٹس اورطبی سہولیات بھی فراہم کر رہي ہے۔ سماء

HEALTH

Hepatitis

Tabool ads will show in this div