ملا عمر کی امریکا کے ساتھ مذاکرات کی تصدیق

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
کابل : افغانستان کے طالبان رہنما ملا عمر نے امریکا سے مذاکرات کی تصدیق کردی ہے۔ ملاعمر کا کہنا ہے کہ بات چیت کے لئے امریکا کو دونکات پیش کردیئے ہیں۔

طالبان رہنما ملا عمر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے افغان باشندوں کی رہائی کے بدلے امریکی فوجیوں کی رہائی کی پیش کش کی ہے۔


ملا عمر نے کہا ہے کہ آئندہ اقدامات سے افغان عوام کو آگاہ کیا جاتا رہے گا۔ امریکی افواج کی افغانستان سے واپسی کیلئے مذاکرات شروع کئے گئے ہیں۔ سماء/ایجنسیز

کی

کے

Musharraf

risk

decision

Tabool ads will show in this div