مصری عدالت میں حسنی مبارک کو سزائے موت سنانے کی درخواست

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
قاہرہ : مصری عدالت میں سابق صدر حسنی مبارک کو سزائے موت کا حکم سنانے کی درخواست کردی گئی ہے۔


حسنی مبارک ان کے دو بیٹوں اور سابق مصری وزیر داخلہ کے خلاف مظاہرین کے قتلِ عام کا مقدمہ زیرسماعت ہے۔

کارروائی کے دوران پراسیکیوٹر جنرل نے حسنی مبارک اور ان کے ساتھیوں کو مظاہرین کی ہلاکتوں کا ذمہ دار قرار دیا اور ملزمان کو پھانسی دینے کی درخواست کی۔ سماء/ایجنسیز

میں

کی

کو

درخواست

judicial remand