نو بال پر بننے والے رنز کا معاملہ، رمیز راجہ نے الجھن کو سلجھا دیا

دبئی : لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے میچ میں رن بنا یا نہیں نو بال پر بننے والے رنز کو امپائر نے کیوں نہیں مانا معاملہ سنجیدہ ہوگیا، سوشل میڈیا ہو یا کمنٹیٹر سب کو کچھ سمجھ نہیں آیا، رمیز راجہ نے قانون سمجھایا۔

ایک رن بڑا مسئلہ بن گیا۔نو بال پر جب رنز مکمل ہوا تو امپائرز نے دو رنز کیوں نہیں دیئے، امپائرز کے فیصلے پر بحث چھڑ گئی ،کمنٹیٹر کو بھی معاملہ سمجھ نہیں آیا۔

شائقین نے بھی سپر میچ کو خوب انجوائے کیا، سوشل میڈیا پر پاکستان میں نمبر ایک ٹرینڈ بن گیا، کسی کو میچ ڈرامہ لگا کسی کو فلم سب نے دل کی بات کھل کر کی۔ سماء

KARACHI KINGS

Lahore Qalandar

No Ball

Super Over

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div