سینیٹ ہال میں جھگڑا کرنے والا کون تھا؟ سماء نے پتہ لگالیا

اسلام آباد: سینیٹ میں چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب کے موقع پر پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عبدالحامد پر حملہ کرنے والا شخص کا سماء نے پتا لگالیا۔

سماء کے مطابق سینیٹ میں مہمانوں کی گیلری میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے بیٹے نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی پر پیچھے سے حملہ کردیا،

سماء نے سینیٹ بلڈنگ کی سی سی ٹی وی فورٹیج حاصل کرلی جس میں وزیر اعظم کے بیٹے کو بلڈنگ سے نکلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، واقعہ اس وقت پیش آیا جب صادق سنجرانی کی کامیابی پر نعرے لگائے جارہے تھے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عبدالحامد کا کہنا ہے کہ پیچھے سے آکر ایک شخص میرا گلا دبا رہا تھا میں نے اس کے ہاتھ پر کاٹ کر اپنی جان چھڑائی۔

PM

PTI

SENATE

MNA

CLASH

son

PMNL

Abdul Hamid

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div